12 January 2011 - 17:30
News ID: 2280
فونت
چہلم امام حسين کے موقع پر ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق ميں مقيم چين کے لوگ ناصريہ ميں عزاداري اور اسٹال لگايا تا کي امام حسين عليہ السلام کے زائروں کي خدمت کر سکيں ?
عراق ميں بسے اھل چين نے عزاداري کا اھتمام کيا

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق چين کي تجارتي کمپني کے اھل کار نے ناصريہ عراق ميں امام حسين عليہ السلام کي عزاداري اور چہلم منانے جا رہے پيدل عزاداروں کي خدمت کے لئے خيمہ اور اسٹال کا انتظام کيا ہے اور عزاداروں کي خدمت ميں مشغول ہيں ?

اس ميں کام کر رہے ايک اھل کار نے اپني گفتگو ميں کہا : ميں نے ديکھا کہ چہلم کے موقع پہ اچھے خاصے عزادار پيدل کربلا کي طرف جاتے ہيں ، اسي وقت سے ھم لوگوں نے ايک انجمن کي بنا رکھي اور يہ انجمن ? روز يک عزاداروں کي خدمت کريگي اور ان کے لئے ضرورت کي چيزيں مہيہ کرا ئيگي ?

انہوں نے وضاحت کي : ? روز تک ناصريہ ميں رکينگے اور اس کے بعد ? روز ديوانيہ ميں بھي رہينگے اور اس شھر کے زائروں کي خدمت کرنے کے بعد چہلم کے روز کربلا کي طرف زيارت اربعين کے لئے جائينگے ?

يہ چيني اھل کار نے بيان کيا : ارادہ تھا کہ ا?ج دبئي کے لئے سفر کروں ليکن ھزاروں عزادار کا پيدل کربلا کي طرف جانا ديکھ کر ميں نے اپنے ارادہ کو ملطوي کر ديا اور اس عزا ميں شرکت کا ارادہ کيا اور چہلم امام حسين عليہ السلام کے تمام ہونے کے بعد دبئي جانے کا پروگرام رکھا ?

انہوں نے تاکيد کي : ھمارا مذھب بوديسٹ ہے ليکن امام حسين عليہ السلام کا تعلق کسي ايک مذھب سے نہي ہے بلکہ وہ تمام بشريت کے لئے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬