12 January 2011 - 17:59
News ID: 2281
فونت
مصر کے ايک مفکر :
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے شيعہ مفکر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ وھابيت کي ايران اور شيعوں کے ساتھ دشمني اور دنيا ميں سلامتي کي تخريب و نابودي کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : وہابيت امريکا اور اسرائيل کي ضرورت کو پورا کرتي ہے ?
احمد راسم النفيس

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق مصر کے ايک شيعہ مفکر احمد راسم النفيس نے اپنے ايک مقالہ ميں جو ان کا خصوصي سائيٹ ميں شايع ہوا ، اسکندريه مصر کے قديسين چرچ ميں ہوئے دھشگردي کے دھماکے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دنيا والے اس خونين حادثہ کے بعد اپني انگلي وہابيوں کي طرف اٹھا رہے ہيں اور ان کا يہ عمل اسلام سے دشمني کي وجہ نہي ہے ، کيونکہ وھابيت کے ماننے والے اس سلسلہ ميں قديمي اور سابقہ رکھنے والے ہيں اور وہ قوم کے متحدہ جزء ميں سے نہي ہيں کہ ان پہ لگايا گيا الزام مسلمانوں پہ لگائے جانے کے برابر ہے ?

انہوں نے کہا : وھابيت نہ صرف شيعوں کے ساتھ بلکہ تمام مسلمانوں کے ساتھ مشکل و نزاع رکھتے ہيں اور اسلامي امت پر شديت نقصان پہوچاتے ہيں اور اس گروہ کا نہ کوئي رھبر ہے اور نہ صحيح فقھي مذھب کو قبول کرتے ہيں اس زيادہ تر ممبر نادان ہيں جو قيد يا پھانسي کي سزا پا چکے ہيں اور ايک کثير تعداد بي گناہ لوگوں کو اپنے دھشت گردانہ عمل سے قتل کر چکے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬