13 January 2011 - 18:01
News ID: 2287
فونت
لکھنو ميں :
رسا نيوزايجنسي - سعودي عرب ميں عراقي شيعوں کے قتل کو ليکر لکھنو ميں اج وہابيت اورسعودي عرب کا پتلا نذراتش کيا گيا?
وہابيت اورسعودي عرب کا پتلا نذراتش کيا گيا

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، سعودي عرب ميں عراقي شيعوں کے قتل کئے جانے اورمتعصب وہابي مفتيوں کي جانب سے قتل کے فتوے کے خلاف امام رضا کميٹي نے سعودي حکومت کا پتلا نذر اتش کيا ?

اس مظاھرے ميں شريک لوگوں نے حکومت ھند سے مطالبہ کيا کہ يواين او کے ذريعہ اس فتوے کو واپس لينے کے لئے سعودي حکومت پر دباو ڈالا جائے ورنہ دہلي ميں اس سے بڑے پيمانے پر اس ظالمانہ فتوے کے خلاف مظاھرہ کيا جائے گا ?

واضح رہے کہ سعودي حکومت کي مخالفت ميں يہ احتجاج درگاہ حضرت عباس کے گيٹ پر تھانہ سعادت گنج ميں کميٹي کے صدر سيد فياض حيدر کي قيادت ميں کيا گيا ?

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر امام رضا کميٹي کے ذريعہ وزير اعظم حکومت ھند دہلي کو نيز ايک ميمورنڈم روانہ کيا گيا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬