16 January 2011 - 17:45
News ID: 2305
فونت
آيت?الله صافي گلپائگاني :
رسا نيوزايجنسي - آيت?الله صافي گلپائگاني نے مسابقہ قران کريم ميں شرکت کرنے والوں سے ملاقات ميں قرآن کريم کو معجزه بيان کرتےہوئے دنيا کے فصحاء وبزرگ وعلماء کواس گے اگے سر تعظيم خم کرنے کي تاکيد کي ?
آيت‌الله صافي گلپايگاني


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، آيت?الله صافي گلپائگاني نے بعض غيرسنجيدہ افراد پرتنقيد کرتے ہوئے کہا : کچھ لوگ چاھتے ہيں کہ اپني ناسنجيدہ گفتگو کے ذريعہ ھويت دين اسلام اوراسلامي معاشرے کو تحت الشعاع قرار ديں ?

انہوں نے مزيد کہا : حتي وہ لوگ جو الحادي تفکر کے مالک ہيں وہ بھي اس کا اقرار کرتے ہيں اور اگر تمام جن وانس ملک کر بھي اس کا جواب لانا چاھيں تو بھي اس کے مانند نہي لاسکتے اور اس سلسلے ميں ناتوان ہيں ?

اس مرجع تقليد نے اظھار کيا : قرآن کريم رہتي دنيا تک لئے معجزه ہے اگر چہ پيغمبر اسلام کے بہت سارے معجزے ہيں اور بعض افراد نے چار ھزار کي تعداد سے بھي زيادہ اپ کے معجزات ميں ذکر کيا ہے ?

حوزہ علميہ قم کے اس معروف استاد نے تاکيد کي : عظيم دانشورابن رشد نے اپني کتاب ميں قرآن کريم کے سلسلے ميں تحرير کيا کہ پيغمبر اسلام کا يہ معجزہ ديگر انبياء الھي کے معجزوں سے الگ ہے ?

اس مرجع تقليد نے قران کريم سے خود کو نزديک کرنے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : اميد ہے ھمارا معاشرا قران کريم سے زيادہ سے زيادہ مانوس ہوگا ?

حضرت آيت?الله صافي گلپائگاني نے کہا : جس قوم کا سرمايہ قران ہو اسے سربلند ، دنيا ميں ترقي يافتہ ہونا چاھئے اوراسے ھرگز کسي کا محتاج نہي ہونا چاھئے ?

اس مرجع تقليد نے بعض غيرسنجيدہ افراد کي بعض باتوں پرتنقيد کرتے ہوئے کہا : کچھ لوگ چاھتے ہيں کہ اپني ناسنجيدہ گفتگو کے ذريعہ ھويت دين اسلام اوراسلامي معاشرے کو تحت الشعاع قرار ديں ?






تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬