17 January 2011 - 18:03
News ID: 2308
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري نے اپني تقرير ميں رفيق حريري فرمائيشي قتل عدالت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سعد حريري لبناني حکومت کے رابطہ کے ساتھ اس عدالت کے نظر پہ زور دے رہے ہيں حالانکہ يہ عدالت غلط راستہ پہ جا رہا ہے اور يہ لبنان کے مفاد ميں نہي ہے ?
سيد حسن نصرالله


رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري سيد حسن نصرالله نے ٹيلي ويزن پر اپنے تقرير ميں عالمي رفيق حريري قتل کيس عدالت کي حاليہ واقعات کي وضاحت کي اور اس کے حقيقي ملزمين کے سزا کا مطالبہ کيا ?

حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري نے عالمي رفيق حريري قتل کيس عدالت کے سلسلہ ميں مختلف پارٹي کے ساتھ کئي مذاکرات پہ زور ديتے ہوئے کہا : وہ تمام لوگ جو لبنان کي سلامتي و سکون کو اھميت ديتے ہيں ان کو چاہيئے کہ عدالت کي اولي نظريہ کو رد کريں ?

سيد حسن نصر الله نے سعودي عربيہ اور لبنان کي مختلف گروہ کے درميان وساطت حزب اللہ اور اس کے ساتھ کے گروہ کے ساتھ کے موافقت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : ان تمام چيزوں کے با وجود لبنان کے سابق وزير اعظم سعد حريري نے اس مسئلہ کو قبول نہي کيا اور اپنے قبلي راہ کو جاري رکھنے پر زور دے رہے ہيں ?

انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سعودي عرب کے بادشاہ ملک عبد اللہ کي بيماري ، سعودي عربيہ اور شام کي وساطت بھي اس مسئلہ کو کامل نہ يونے کا موجب جانا ہے اور بيان کيا : گذشتہ ايام ميں سعودي عربيہ اور شام کے سربراہوں کے ساتھ اس سلسلہ کي کارکردگي کے توقف کي خبر دي اور دوسري طرف عدالت نے اعلان کيا کہ اپنا نظريہ قبلي اعلان کئے گئے وقت سے پہلے اعلان کريگا ? اسي دليل کي بنا پر ھمارے دوست اس نتيجہ پہ پہونچے کہ اپنے وزيروں کو حکومت کے کام سے الگ کر ليا جائے اور صدر جمہور کو وزير اعظم اور نئي حکومت کے انتخاب کے لئے ا?زاد چھور ديا جائے ?

حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امريکا اور اسرائيل کي مذاکرات ميں دخل اندازي اور کار شکني پر اظہار خيال کيا : امريکا اور اسرائيل جب ا?خري ھفتہ متوجہ ہوئے کہ لبناني گروہ سعودي عربيہ اور شام کے وساطت کے ذريعہ ہو رہي کوشش ميں ايک نتيجہ پر پہوچنے والے ہيں تو وہ اپني قدرت کے ساتھ اس ميں وارد ہوا اور اعلان کيا کہ ھم اجازت نہي ديتے کے يہ دو ممالک حريري قتل عدالت کے مسئلہ کو حل کريں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬