20 January 2011 - 17:54
News ID: 2320
فونت
شيعہ علماء کونسل بحرين :
رسا نيوزايجنسي - شيعہ علماء کونسل بحرين نے تيونس کے ڈيکٹيٹرنظام کي سرنگوني پہ مبارک باد ديتے ہوئے کہا : عرب حکام اس انقلاب سے سبق سيکھيں ?
شيعہ علماء کونسل بحرين


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، شيعہ علماء کونسل بحرين نے اعلانيہ ميں تيونس کے ڈيکٹيٹر زين العابدين بن علي کے خلاف عوامي انقلاب پہ اس ملت کو مبارک باد پيش کي ?

اس اعلانيہ ميں ايا ہے : شيعہ علماء کونسل بحرين تيونس کے ڈيکٹيٹر کے خلاف مسلم عوام کے اس قيام وانقلاب کي انہيں مبارک باد پيش کرتي ہے اورعرب حکومتوں کونصيحتيں کرتي ہے تمام حکومتيں اپني قوم سے روابط بہتر بنانے ميں پش گام رہيں تاکہ مزيد اس طرح حوادث سے روبرو نہ ہوں ?

شيعہ علماء کونسل بحرين نے مزيد کہا : عرب حکام تيونس کے عوامي انقلاب سے عبرت حاصل کريں اپني ملت کے جزبات کا احترام کرتے ہوئے موجودہ نظام ميں تبديلياں لائيں ، ھر طرح کي تبعيض ، فساد اور ظلم وجور سے پرھيز کريں ?
اس کونسل نے کہا : کيا عربي ممالک کے نظام حقيقتا تيونس کے عوامي انقلاب سے عبرت حاصل کريں ؟ کيا ملتوں پر روا ظلم وستم سے پرھيز کريں گے ؟ کيا تبديلياں ائيں گي ?

اس اعلانيہ کے اخر ميں ايا ہے : اميد ہے کہ يہ حکومتيں تيونس کے عوامي انقلاب سے درس عبرت حاصل کريں گي اور قوم کو نظام شريعت وقوانين ميں تبديلي کي بنياد جانيں گي اور اخر ميں تيونس کے عوام کے حق ميں ھماري دعا ہے خدا انہيں ھر طرح کے رنج ومصيبت سے مبرا ومنزح رکھےاور انہيں ان کے مقاصد ميں کامياب کرے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬