22 January 2011 - 19:47
News ID: 2323
فونت
سعودي عربيہ ميں قطيف کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عربيہ ميں قطيف کے خطيب جمعہ نے علاقہ کي قوم ميں عمومي تشدد و ناراضگي متنبہ کر رہي ہے کہ تيونس کے حاکم کي عاقبت علاقہ کے ظالم حکام کا انتظار کر رہي ہے ?
حجت الاسلام شيخ حسن صفار

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عربيہ ميں قطيف کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ حسن صفار نے اپنے نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو روز گذشتہ اس شہر کے مسجد امام رضا(ع) ميں منعقد ہوا جس ميں علاقہ کي عوام کو تيونس کے انقلاب کو نمونہ کے طور پر سبق لينے کي دعوت کي اور کہا : علاقہ ميں حاليہ کے نامناسب حالات سے نمٹنے اور اس کو تبديل کرنے کے لئے عوام کے عزم و ارادہ و اتحاد صرف تنہا راستہ ہے اور کسي بھي حکومت ميں اتني قوت نہي ہے کہ عوام کے سامنے کھڑا ہو سکے اور اس سے مقابلہ کر سکے ?

انہوں نے وضاحت کي : تيونس کا عوامي انقلاب اور اسلامي ايران کا انقلاب جو کہ کئي سال پہلے پيش ا?يا اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ قوم و عوام کا ارادہ ملک کو ا?زادي کي طرف لے جانے ميں مدد گار ثابت ہوتا ہے اور ھر طرح کا نظامي انقلاب ، غيروں کي دخالت يا نظام سے معارض پارٹي کا غيروں کي خواہش کو پورا کرنے کي بنا پر ہوتا ہے ?

حجت الاسلام صفار نے عوام سے کشيدگي و تشدد کے ساتھ اعتراض سے پرھيز کرنے کي تاکيد کي اور اظہار کيا : کشيدگي و تشدد اور اسلحہ کا استعمال دشمن کو موقع فراھم کرتا ہے تا کہ انقلاب کے راستہ کو بدل دے اور کشيدگي و تشدد کو بھانہ قرار ديا جانے لگے کہ حکومت کے داخلي مسائل ميں دخالت کي جا نے لگي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬