23 January 2011 - 17:30
News ID: 2325
فونت
تحريک اصلاح واتحاد لبنان کے سربراہ :
رسا نيوزايجنسي - شيخ ماهر عبدالرزاق نے لبنان کي نئي گورمنٹ سے لبنان کي ضرورتوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے مقاومت کا تحفظ اور لبنان کے خلاف تجاوز پرغلبہ پانا بيان کيا ?
شيخ ماهرعبدالرزاق

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، تحريک اصلاح واتحاد لبنان کے سربراہ ، شيخ ماهرعبدالرزاق نے گزشتہ روز اعلانيہ ميں موجودہ صورت حال ميں لبنان کوايک ايسي گورمنٹ کا ضرورت مند بيان کيا جو سازشوں اور فتنے کے مقابل قيام ، اقتصادي مفاسد پر روک لگاسکے ونيزاقتصادي مشکلات کا راہ حل ڈھونڈ سکے اور کہا : لبنان کي ائندہ حکومت کي ذمہ داري مقاومت کا تحفظ اور لبنان کے خلاف ہونے والے حملوں کا منھ توڑ جواب ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬