24 January 2011 - 18:59
News ID: 2332
فونت
آيت الله صافي گلپايگاني:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله صافي گلپايگاني نے ايک خط کے جواب ميں بيان کيا : ايک شيعہ کے لئے جو توقع ہے جس کي طرف اھميت ہوني چاہيئے وہ حضرت حجت (عج) سے معنوي و روحي تقرب ہے ?
آيت الله صافي گلپايگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله لطف الله صافي گلپايگاني نے ايک خط کے جواب ميں حضرت ولي عصر (عج) سے تشرف و تقرب کے سلسلہ ميں اپنے نظريہ کو بيان کيا ?

انہوں نے اس خط کے جواب ميں بيان کيا : ايک شيعہ کے لئے جو توقع ہے جس کي طرف اھميت ہوني چاہيئے وہ حضرت حجت (عج) سے معنوي و روحي تقرب ہے بہت سے لوگ حضرت رسول اکرم صلي الله عليہ و آلہ و وسلم و حضرات ائمہ معصومين عليهم السلام کي خدمت ميں ظاھرا پہوچتے تھے ليکن ان سے کچھ حاصل نہي کر پاتے تھے بلکہ ان کي مخالفت بھي کرتے تھے ، بھر حال حضرت بقية الله الاعظم عجل الله تعالي فرجه الشريف سے تقرب اور ان کي رضايت حاصل کرنے کا سب سے بھتريں راستہ ديني فرائض کو انجام دينا اور واجبات الھي کا بجا لانا اور محرمات سے دوري ہے اور غريب و محتاج اور ضرورت مند کي ضرورت کو پورا کرنا اور شيعوں کي مشکلات کو حل کرنا ہے اور امر بالمعروف و نہي عن المنکر ہے اور ھميشہ ان کي ظہور کے لئے دعا کرنا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬