30 January 2011 - 13:25
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2354
فونت
رسا نيوزايجنسي – مصرميں احتجاجي جلوسوں اور ريليوں کي بنيادوں پر غاصب صھيونيت ، اسرائيلي سفارت خانہ کے ملازمين بھاگ نکلے ?
مصر کا عوامي احتجاج


رسا نيوزايجنسي کي ورلڈ ٹريٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، معتبر خبري مراکز نے مصر ميں احتجاجي جلوس ميں شريک افراد کے سفارت اسرائيل پر حملے کرنے کے خوف سے اس سفارت کے ملازمين کو سفارت چھوڑ کر فرارکرجانے کي خبر دي ?

ملازمين نے احتجاج کرنے والوں کے اس سفارت پر حملے کے خوف سے ايک ھيلي کاپٹر کے ذريعہ خود کو خصوصي ھوائي اڈے تک پہونچايا اور وہاں سے ايک خصوصي ھوائي جہاز کے ذريعہ فلسطين بھاگ نکلے ?

واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے قاھرہ ميں ايک اسرائيلي جاسوسي چائنل پکڑے جانے کے بعد اسرائيل کے سفير نے مصر ترک کرديا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬