13 February 2011 - 17:59
News ID: 2413
فونت
شيعه علماء کونسل بحرين:
رسا نيوزايجنسي - شيعه علماء کونسل بحرين نے اپنے پيغام ميں تاکيد کي کہ مصرکا انقلاب تمام ممالک تک پہونچے گا ?
شيعہ علماء کونسل بحرين

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، شيعه علماء کونسل بحرين نے مصر عوامي انقلاب کي پيروزي اور ڈيکٹيٹرحسني مبارک کي حکومت کا تختہ پلٹنے پر اعلانيہ ديا ?

اس اعلانيہ ميں ايا ہے : مصر کي عوام نے اصرار ودباو ، فاسد نظام اور ڈيکٹيٹر حکومت کي سرنگوني ميں فداري کي ايسا حاکم جوعوام کے احساسات سے کھواڑ کئے تھا اور ايسا نظام جس کي بناء پر مصر اسلامي اور عرب دنيا ميں اپنے حقيقي مقام سے دور ہوکر امريکا اور اسرائيل کا کھيلونا بن چکا تھا ، ظلم واستبداد ، فقر ومحروميت کي بنياد پرحکومت کرنے والے کو گھٹنے ٹيکنے پڑے ?

اس کونسل نے تاکيد کي : ظالموں کي ھلاکت اور اس کي جگہ دوسروں کي امد خدا کي مرضي ہے تاکہ ظالمين عبرت حاصل کريں اور اپنے ھم وطن سے روابط بہتر کريں ?

شيعہ علماء کونسل بحرين نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ يہ انقلاب ديگر ممالک کي ديواروں تک پہونچے گا کہا : مصر کے عوامي انقلاب سےتمام ملتيں اور قوميں متاثر ہوں گي اور يہ نوراني لو کي طرح دشمنوں اور ظالموں سے مقابلے ميں باقي رہے گا اور مکرم طرز حيات حاصل کرنے والي قوموں کے لئے مدد گار ثابت ہوگا ?

شيعہ علماء کونسل بحرين نے تاکيد کي : ھم مصر کے اس تاريخي دن کا احترام کرتے ہيں اور اميد ہے کہ خداوند متعال انہيں محترم ومکرم حيات عطا کرے گا اور اس ملک ميں عدالت وانصاف کا دور ودورہ ہوگا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬