14 February 2011 - 18:57
News ID: 2417
فونت
سعودي عرب ميں ربيعہ کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب ميں ربيعہ کے خطيب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ مصر کا انقلاب يھوديوں کے دلوں ميں ڈر و خوف ڈال ديا ہے اور يہ انقلاب سامراجي دنيا کے نابودي کا ا?غاز ہے ?
حجت الاسلام شيخ عبدالکريم الحبيل

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عرب ربيعہ کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ عبدالکريم الحبيل گذشتہ روز در مسجد حضرت عباس (س) ميں مصري عوام کے انقلاب کو عالمي سامراج کي نابودي کا ا?غاز جانا ہے اور کہا : مصر کے عوام کا انقلاب ، يھوديوں جو سامراج و ظلم کي بنياد و اساس ہيں ان کے دلوں ميں ڈر و خوف ڈال ديا ہے اور سامراجي دنيا کي نابودي کا ا?غاز ہو گيا ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : اس انقلاب کا اثر معاشرے ميں بہت ہي زيادہ ہوا ہے اور اسي بنا پر دنيا کے مستضعفيں مصر ميں رو نما ہونے والے واقعات کي پيروي کر رہے ہيں ?

حجت الاسلام حبيل مصر کي عظمت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : ملک مصر اسلامي دنيا ميں ايک خاص تاريخ و تمدن کا مالک ہے اور بہت سے علماء و مفکريں ، ثقافتي و ادبي افراد اس ملک ميں پائے جاتے ہيں اور يہ علم و ادب کا گہوارہ ہے ?

خطيب جمعہ نے امام علي عليہ السلام کو ايک عادل حکومت کا کامل نمونہ جانا اور اظہار کيا : اميرالمومنين علي عليہ السلام عادلانہ حکومت کے لئے ايک بھتريں نمونہ عمل ہيں ، ليکن افسوس کي بات ہے کہ اس زمانہ ميں ھم لوگ جاہ و مقام و منصب سے محبت کرنے والے حاکم خاص کر حسني مبارک کا مشاھدہ کر رہے ہيں اور سب لوگ ديکھ رہے ہيں کہ يہ حاکم ظلم اور اس ملک کي دولت کو کس طرح اپنے قبضہ ميں لے کر صدارت کي کرسي سے چپکا ہوا تھا ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬