23 February 2011 - 23:00
News ID: 2443
فونت
بحرين کے مشہور عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ بحرين کے مشہور عالم دين کہا : اس ملک کي عوام کے پہلے درجہ کے مرجع تقليد حضرت آيت الله خامنه اي ہيں اور يہاں کي عوام ان سے اور حکومت اسلامي جمہوريہ ايران سے بہت محبت کرتي ہے ?
حضرت آيت الله خامنه اي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق قائد شيعيان بحرين کے نمائيدہ شيخ عبدالله الدقاق ا?ج ظھر کے وقت مشھد کے فردوسي يونيورسيٹي ميں بحرين کے شيعوں کي تاريخ بيان کرتے ہوئے کہا : يہ ملک خليج فارس کا ايک چھوٹا جزيرہ ہے کہ جس ميں شيعوں کي ا?بادي تقريبا پانچ لاکھ ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : اس ملک کي عوام رسول خدا صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے زمانہ ميں ان کي طرف سے اس ملک کے بادشاہ کو اسلام کے پھيلانے کي دعوت پر شيعہ ہوئے اور رسول خدا صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے بعد حضرت علي عليہ السلام اور ان کے اولاد کي امامت کو قبول کيا ? اس ملک کي عوام صلح کو پسند کرتي ہے اور ا?پسي اتحاد کو دوست رکھتي ہے ان لوگوں نے بغير جنگ کے اسلام قبول کيا حالانکہ ايران و عراق ميں جنگ کے فتح يابي کے بعد لوگ مسلمان ہوئے ?

انہوں نے اس ملک ميں عوام کي طرف سے ہورہے اس قيام کو سابق عوامي قيام کے فرق کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : يہاں کي عوام کا اعتراض اس کے پہلے اس ملک کے مجريہ و مقننہ قوت کے انحلال پر تھا ليکن اس مرتبہ بحريني عوام بادشاہي نظام کو ختم کرنے کے لئے کھڑے ہوئے ہيں اور بحرين کي تاريخ کا يہ پہلا سب سے بڑا حکومت کے خلاف اعتراض تھا جس ميں ??? ھزار سے بھي زيادہ لوگوں نے شرکت کي اور اس کا يہ سلسلہ اسي طرح جاري ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬