06 March 2011 - 14:50
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2479
فونت
شيعوں کي مسلسل گرفتاري کے اعتراض ميں ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ سيکڑوں لوگوں نے شيعوں مومنين کي مسلسل گرفتاري کے اعتراض ميں قطيف و الاحساء صوبہ اور دوسري کئي شھروں ميں امن ريلي نکالي ?
سعودي عرب ميں حکومت کي مخالفت ميں ريلي نکالي گئي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے ميں سيکڑوں لوگوں نے ھفوف کے خطيب جمعہ شيخ توفيق العامر کے گرفتاري اور بھي کئي شيعہ مومنين کي مسلسل گرفتاري کے اعتراض ميں قطيف و الاحساء صوبہ اور دوسري کئي شھروں ميں امن ريلي نکالي ?

يہ ريلي شهر هفوف ميں نماز جمعہ کے تمام ہونے کے بعد مسجد ا?ئمه بقيع (ع) سے ا?غاز ہوا اور گورنر ہاؤس کے سامنے ميں دھرنے کے بعد تمام ہوا ?

اس حکومت کي امنيتي فوج نے اس علاقہ کو پورے طور سے محاصرہ کر رکھا ہے اور خبر کے مطابق حکومت کي پليس کے ساتھ عوام کي مختصر جھڑپ بھي ہونے کي خبر ملي ہے

قابل ذکر ہے کہ شب گذشتہ بھي قطيف شھر کے جوانوں نے ريلي نکالي ہے جس ميں قيد ميں فراموش کئے گئے قيديوں کي رہائي کي مانگ کي گئي ہے اور اس ريلي پر امنيتي فورس نے حملہ کر کے ? لوگوں کو گرفتار کر ليا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬