09 March 2011 - 15:53
News ID: 2508
فونت
قم کے گورنرنے خبر دي :
رسا نيوزايجنسي - قم کے گورنرنے صدر جھموريہ کے سفر قم کي خبر ديتے ہوئے کہا : حضرت آيت الله مرعشي نجفي (ر ه) اجلاس رھبر معظم انقلاب اسلامي کے پيغام اور صدر جھموريہ کے موجودگي ميں جمعرات کو قم ميں منعقد ہوگا ?
محمود احمدي نژاد

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، شھر قم کے گورنر، حجت الاسلام محمد حسين موسي پورنے اس اجلاس کے منعقد کرنے والے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا : قم ميں مخلتف طرح کے اجلاس ہوتے رہتے ہيں مگرحضرت آيت الله مرعشي نجفي (ره) کي خراج عقيدت ميں منعقد کيا گيا يہ اجلاس مختلف زاويہ سے خاص اھميت کا حامل ہے ?

انہوں نے اس اجلاس کي اھميت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : يہ اجلاس ايک ايسي شخصيت کے لئے جو مختلف لحاظ سے صفات وکمالات کا حامل تھا قابل تحسين وتجليل ہے ?

قم کے گورنر نے اس اجلاس کي مختلف گوشے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : علماء ، مراجع کرام ، حوزہ علميہ کے افاضل ، صدر جھموريہ ايران اور بيروني وايراني مھمانوں کي موجودگي اس عالمي اجلاس انعقاد اس کي اھميت پر دليل ہے ?

حجت الاسلام موسي پور نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ يہ پروگرام رھبر معظم انقلاب اسلامي حضرت ايت اللہ خامنہ اي کے پيغام سے شروع ہوگا کہا : اس اجلاس ميں آيت الله العظمي مرعشي کے منتخب اثار وکتابوں کا بھي اجراء ہوگا اور ممتاز افراد کو شهاب انعام سے نوازا جائے گا ?

قم کے گورنر نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ايران کے پہلے شھر اشاعت کي قم ميں تعمير کي جارہي ہے اور اس شھر کا نام حضرت ايت الله مرعشي نجفي(ره) رکھا گيا ہے کہا : مختلف ميدان ميں اس جليل القدر عالم دين کي عظيم خدمات کے صدقے ميں اس شھر کا نام اپ کے نام پر رکھا گيا ہے
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬