13 March 2011 - 12:39
News ID: 2519
فونت
سعودي عرب ميں خشم کے روز انجام پايا ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب کي حکومت نے اپنے شھري مظاھرين پر جن لوگوں نے حکومت کے غلط رويہ پر ريلي نکالي تھي ان کے ساتھ خون خرابہ کيا گيا ?
سعودي عرب حکومت کے خلاف مظاھرين کے ساتھ انتظاميہ کي جھڑپيں

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے حکام نے اس ملک کے باشندوں کے ساتھ جن لوگوں نے ا?ل سعود کے ظلم و استبداد کے اعتراض ميں جمع ہوئے تھے اور کل کے روز کو« خشم کا دن» نام رکھا اور اس ملک کے مختلف شھروں ميں خاص کر شيعہ نشين علاقہ ميں امن ريلي نکالي جس پر حملہ کر ديا گيا اور اس ريلي ميں شريک حد اقل دس لوگوں کو زخمي کر ديا گيا اور ان ميں سے کچھ لوگوں کو اور شيعہ علماء کو گرفتار بھي کر ليا گيا ?

سعودي حکومت کي پليس نے ريلي ميں شريک مظاھرين جو قطيف، هفوف، الاحساء و عواميه شھر جو کہ شيعہ نشين ا?بادي ہے پر گولي چلائي جس ميں دسوں لوگوں کے زخمي اور مظاھرين کے کثير تعداد کے ساتھ جس ميں سعودي کے مشہور عالم دين شيخ علي الوائلي جو ان کے درميان اس ريلي ميں شريک تھے ان کو بھي گرفتار کر ليا گيا ?

اسي طرح حفاظتي پليس نے سعودي عرب کے ان تمام شھر جس ميں لوگوں نے حکومت کے خلاف اعتراض کيا ہے محاصرہ کر ديا اور اس جگہ کو ہائي سيکورٹي کے اختيار ميں دے ديا گيا ?

اس ملک کي حفاظتي پليس بھي اس وقت شرقيہ علاقہ کے شيعہ نشين شھروں ميں کثير تعداد ميں پھيل گئي ہے اور اس شھر کو پوري طرح اپنے کنٹرول ميں لے ليا ہے ?

قابل ذکر ہے کہ شب گذشتہ کي ريلي جو سعودي عرب کے شيعہ نشين قطيف کے علاقہ ميں ہوئي تھي اس ميں دو لوگ قتل اور دسو لوگ زخمي ہوئے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬