14 March 2011 - 15:05
News ID: 2533
فونت
آيت الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت ‌الله جوادي آملي اس بيان کے ساتھ کہ مغالطہ شيطان کا کام ہے اور جدل شيطان کا فتنہ ہے اظہار کيا : شيطان اور اس کے ملحقہ کي کوشش ہے کہ خدا کے پيغام اور لوگوں کے کان و دل کے درميان فتنہ ڈاليں ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي اپنے درس تفسير قرا?ن کريم ميں جو جمہوريہ اسلامي ايران کے شہر قم المقدس کے مسجد اعظم ميں سيکڑوں طلاب و علماء و افاضيل کے شرکت ميں منعقد ہوا بيان کيا : سورہ حج ا?يہ ?? ، اگر کوئي ايمان لائے اور صالح عمل انجام دے تو خداوند عالم اس کي لغزش کو معاف کر ديتا ہے اور اس کو اپنا کريم رزق عنايت کرتا ہے ?

انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ رزق کريم کا معني تعليم ، علمي کشفيں اور سعہ صدر ہے ، کہا : قرا?ن کريم ميں حضرت شعيب نے نبوت کو (حسن رزق) سے ياد کيا ہے ?

حضرت آيت الله جوادي آملي اس اشارہ کے ساتھ کہ سورہ حج کي ا?يہ ?? اصحاب دوزخ کے سلسلہ ميں ہے اور اصحاب دوزخ وہ لوگ ہيں جو الھي ا?يات کو نابود کرنے کي کوشش ميں لگے رہتے ہيں ، اظہار کيا : جو لوگ اخلاق ، عقائد اور اسلامي قوانين ميں شبہ پيدا کرتے ہيں اور چاہتے ہيں کہ ان مفہوموں کو سست و کم ارزش دکھائيں وہ اصحاب جھنم ہيں ?

انہوں نے بيان کيا : وہ لوگ جو چاہتے ہيں دين اسلام کو رجعت والا اور مسلمانوں کو پلٹنے والوں ميں بتائے اور اسلام کو پست دکھانے کي کوشش کرے وہ الھي عذاب ميں مبتلا ہونگے اور اپنے مقصد ميں کامباب نہي ہو پائينگے ?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے استاد نے اس اشارہ کے ساتھ کہ شبھہ ڈالنا اور لوگوں کو گمراہ کرنا ھر زمانہ ميں رہا ہے ، کہا : الھي نبيوں کي تعداد کے مطابق چھوٹے پيغمبر بھي رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬