05 April 2011 - 14:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2607
فونت
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفري :
رسا نيوزايجنسي - مجلس وحدت مسلمين پاکستان کے جنرل سکريٹري ، حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفري نے مقدس مقامات پر حملے کي شديد الفاظ ميں مذمت کي ?
سخي سرور کے مزار پر حملہ ملک ميں فرقہ واريت کو ہوا دينے کي سازش ہے


رسا نيوزايجنسي کے رپورٹرکي رپورٹ کے مطابق ، مجلس وحدت مسلمين پاکستان کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفري نے ڈي جي خان ميں ولي اللہ سخي سرور کے مزار پر حملے کي مذمت کرتے ہوئے کہا : ملک دشمن عناصر اولياء کے مزارات پر حملہ کرکے فرقہ واريت ايجاد کرنا چاہتے ہيں ?

انہوں نے مزيد کہا : در حقيقت اس قسم کے سفاکانہ حملوں کا مقصد ملک ميں فرقہ واريت کو ہوا دے کر ملک کو عدم استحکام کا شکار بنانا ہے ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ پاکستان کي باشعور عوام شرپسندوں کے اس گھناؤنے مقصد کو باہمي وحدت و اتحاد کے ذريعہ ناکام بنادے گي کہا : سامراجيت اپني بنائي ہوئي اس پاليسي ميں کبھي کامياب نہي ہوئي ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬