19 April 2011 - 15:01
News ID: 2677
فونت
مصري عوام کے مسلسل اعتراض کے بعد ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ خبري ذرائع نے اعلان کيا ہے کہ اسرائيل صھيوني حکومت کے سفير نے قاھرہ کو چھوڑ کر تل ابيب کے لئے روانہ ہو گئے ہيں ?
اسرائيل صھيوني حکومت کے سفير نے قاھرہ کو ترک کر ديا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اسرائيل صھيوني حکومت کے سفير اسحاق ليفانون (Yitzhak Levanon) کو قاھرہ ميں غاصب اسرائيل کے سفارت خانہ اور اسکندريہ ميں اس حکومت کي قونصل کے سامنے مسلسل کئي مظاھرہ کي بنا پر قاھرہ کو ترک کرنا پڑا ?

قابل ذکر ہے کہ سيکڑوں لوگوں نے ? اپريل کو صھيوني غاصب حکومت کي طرف سے غزہ پر توپ اور ھوائي حملہ کي بنا پر اس کي مذمت کرتے ہوئے قاھرہ ميں سفارت خانہ اور اسکندريہ ميں واقع صہيوني حکومت کي کونصل کے سامنے مظاھرہ کيا ?

قابل ذکر ہے کہ مصر ميں حسني مبارک کي حکومت کے خاتمہ کے دو مہينہ تمام ہوئے ہيں اور اسرائيلي صھيوني حکومت کے وزير اعظم نے قاھرہ کي نئي حکومت کو اسرائيل مخالف جانتے ہوئے اظہار افسوس کيا ہے اور مصر کے وزير خارجہ نے بھي اپنے ملک کے کئي سربراہوں کے ساتھ اسرائيل کو مصر کا دشمن بتايا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬