13 September 2009 - 16:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 271
فونت
رسا نيوز ايجنسي - كتاب "از صحنه تا سجده" نيويارك کتاب فاسٹيويل ميں سن 2009 کي منتخبہ کتاب ہوئي .
كتاب "از صحنه تا سجده" نيويارك کتاب فاسٹيويل ميں منتخب کي گئي


رسا نيوز ايجنسي  کي time سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، كتاب "از صحنه تا سجده" مولفہ ربيعه کريسٹين، ديني شعبہ ميں  سن 2009 کي کتاب برتر قرار دي گئي.

اس کتاب ميں مولف نے دين اسلام کي جانب رجحانات کے تمام جزئيات کا انگليش زبان ميں تذکر کيا ہے.

اس کتاب ميں مولف لکھتي ہيں : اسلام سے اشنا ہونے کے بعد اسٹيج پروگرام کے تمام کام چھوڑ ديئےاور اپنےپورے  وقت کو خداوند اور اديان سے اشنائي کے سلسلے ميں گزارا، اور اس طرح ايک نمايشي پروگرام سے خداوند کے سجدہ تک اگئي.

قابل ذکر ہے، محترمہ کريسٹين سوئڈ ميں پيدا ہوئيں اور اسلام لانے بعد ٹرکي مھاجرت کرگئيں.

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬