02 May 2011 - 18:47
News ID: 2726
فونت
شہر قم ميں رہنے والے سعودي عرب کے علماء :
رسا نيوز ايجنسي ـ شہر قم ميں رہنے والے سعودي عرب کے علماء ، اساتيد اور علوم دين کے طلاب نے بحرين ميں مساجد اور حسينہ کے انہدام اور قرا?ن کريم کي بے حرمتي پر شديد مذمت کي ?
قرآن مجيد کي بے حرمتي دنيا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کي توہين ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق شہر قم ميں رہنے والے سعودي عرب کے علماء ، اساتيد اور علوم دين کے طلاب و علمي مراکز کے سربراہوں نے بحرين کے بے دفاع مظلوم عوام کے قتل عام اور اس ملک ميں مقدسات کي بے حرمتي کي شدت سے مذمت کي ?

اس بيانيہ ميں ذکر ہوا ہے : اس وقت بحرين ميں ھمارے اھل خانہ کے ساتھ جو حادثہ پيش ا? رہا ہے اس سے دل بہت رنجيدہ ہے کہ مساجد و حسينيہ کے انہدام اور قرا?ن کريم کي بے حرمتي کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، يہ واضح جرم مسلمانوں کے مقدسات کي بے حرمتي تمام دينا ميں اس مبين دين کے ماننے والوں کے جذبات کي توھين ہے ?

سعودي عرب کے ديني علوم کے طلاب نے تاکيد کي : يہ تمام بيانيہ اور جملات جو کہ اس عمل کي مذمت ميں صادر ہو رہي ہيں وہ اس مقدسات پر ہو رہي ظلم و جرم کي مذمت نہي کر سکتي اور اميد ہے کہ ظالم اپنے اس اعمال کي سزا عنقريب پائے نگے ?

قابل ذکر ہے ا?ل سعود اور ا?ل خليفہ کي فوج گذشتہ روز بحرين ميں شيعوں کے مساجد و حسينيہ پر حملہ کرنے کے بعد اس مقدس مکان کو منہدم کيا اور قرا?ن مجيد کو بھي ا?گ لگا دي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬