04 May 2011 - 12:41
News ID: 2734
فونت
کربلا ميں علماء و طلاب علوم ديني کا اجتماع ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ شہر کربلا کے ايک عالم دين نے مسلمان قوم سے اپيل کي ہے کہ قرا?ن مجيد و امام حسين عليہ السلام کے پرچم کے ذريعہ طاغوت سے جنگ کريں ?
آيت الله مدرسي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق شہر مقدس کربلا کے علماء ، اساتيد اور ديني علوم کے طلاب نے گذشتہ روز بحرين ميں ا?ل خليفہ اور ا?ل سعود کي فوج کي طرف سے مساجد اور حسينيہ کے مسلسل انہدام اور اسي طرح اس ملک ميں قرا?ن کريم کو نذر ا?تش کرنے پر ظالموں کے اس جرم کي مخالفت ميں شہر کربلا کے مسجد امام کاظم عليہ السلام ميں اعتراضي اجتماع منعقد کيا ?

آيت الله سيد محمد تقي مدرسي مرجع تقليد شهر کربلا نے اس اجتماع ميں عرب قوم کے قيام کے سلسلہ ميں دنيا کي دوغلي پاليسي پر تنقيد کرتے ہوئے کہا : دنيا کي تمام قوموں کو چاہيئے کہ بحرين ملک ميں جو حادثہ رو نما ہو رہا ہے اس کے مقابلہ کے لئے کھڑے ہوں کيونکہ کسي بھي قوم کي مدد کرنے کے لئے قبيلہ و مذھب سے تعلق ہونا ضروري نہي ہے ?

انہوں نے عربي ممالک کے حکام کو عوام کے مطالبات سننے کي دعوت دي ہے اور وضاحت کي : علاقہ کے ظالم حکام عوام کے مطالبات پوري کرنے سے انکار کرتے ہيں اور ٹينک اور لڑاکو ہوائي جہاز اور ورلڈ بينک ميں رکھے گئے بے پناہ قوم کے مال سے ان پر ہي حملہ کرتے ہيں جان ليں کہ عوام قرا?ن مجيد ، تفکر نبوي اور امام حسين عليہ السلام کا پرچم جو کبھي بھي خم نہي ہونے والا ہے اس کے ساتھ طاغوت سے جنگ کرنے ميں مشغول ہيں اور اگر حکام طاغوت اس فکر ميں ہے کہ ٹينک ، لڑاکو جہاز و مساجد و حسينيہ کے انہدام اور قرا?ن کريم کو جلا کر عوام کے قيام اور ان کي اھميت کو کچل دے گا تو شہادت و کرامت کي منطق جو کہ حسيني تحريک کي منطق ہے اس کا سامنا کرنا پڑيگا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬