09 May 2011 - 18:15
News ID: 2751
فونت
الوطن الجزاير اخبار :
رسا نيوز ايجنسي ـ الوطن الجزاير اخبار نے اپنے ايک رپورٹ ميں ا?ل خليفہ کي حکومت پر بحريني عوام کي کاميابي کو يقيني و حتمي جانا ہے اور تاکيد کي ہے کہ بحرين کے شہداء کا خون سعودي غاصب کو پائيمال کر ديگا ?
بحريني عوام کے قتل عام ميں امريکہ کا اصل رول ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الوطن الجزاير اخبار نے اپنے ايک رپورٹ ميں بحرين ملک کي حاليہ تبديليوں کے سلسلہ ميں رپورٹ شايع کيا ہے کہ اس ملک ميں سعودي فوج کا غصب ا?شکار و واضح ہے اور بحريني باشندوں کي عزت و عظمت کو توڑنا غير ممکن بتايا ہے ?

اس رپورٹ ميں ذکر ہوا ہے : غاصب سعودي اور حکومت ا?ل خليفہ ، بحرين کے مسلمانوں کي عزت و عظمت اور کرامت کو نقصان نہي پہونچا سکتي ہے کيونکہ ان لوگوں نے دين کو باقي رکھنے کے ساتھ پيغمبر اکرم (ص) کي پيروي کے ساتھ بت کو نابود کيا ہے يہ قوم اس زمين پر عدالت کے قيام کي کوشش ميں ہيں ليکن ا?ل خليفہ جو کہ اس ملک ميں غاصبوں ميں شمار ہوتا ہے وہ تاريخ اسلام کے نور کو خاموش کرنے اور جہل و کفر اور پسماندگي جيسے خرافات کو دوبارہ قائم کرنے کي کوشش ميں ہے ?

الوطن الجزاير اخبار نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ا?ل خليفہ کے جرم و جنايت کو اسرائيل کے جرم و ظلم سے برتر جانا ہے اور بيان کيا : اس وقت بحرين ميں دو پارٹي تنازعہ کا شکار ہے پہلے گروہ ميں وہ لوگ ہيں جو چاہتے ہيں کہ حکومت حق ، عدالت ، جمہوريت اور انساني حقوق کے احترام کے ساتھ قائم ہو اور دوسري پارٹي ميں وہ لوگ ہيں جو کہ غاصب حکومت کي حاکميت ، قوم سے الگ اور باشندوں کو دبا کے رکھنے پر زور ديتے ہيں ? اس حکومت کا جرم و جنايت اسرائيل کي جرم سے بھي زيادہ ہوتا جا رہا ہے اور اس بات کي شہادت بحرين کے وزير خارجہ خليفه بن احمد آل خليفه کے بيانات جو کويت کے الوطن اخبار ميں ہے کہ جس ميں بحرين کي عوام کے قتل عام پر زور ديا گيا تھا ہے ? يہ وہ بيان ہے جو کھلے عام کہا گيا تھا يہ بيان ا?ل خليفہ کي حکومت کي طرف سے ظلم و جنايت کے فکر کو روشن کر رہي ہے اس کي اس سامراجي بيان سے واضح ہو رہي ہے کہ بحريني عوام اپنے حق کے مطالبات کے لئے مقابلہ نہ کرے اور زندہ باقي رہنے کے لئے ظالم و غاصب حکومت کے سامنے سر تسليم خم کر دے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬