11 May 2011 - 16:03
News ID: 2761
فونت
مصر کے اسلامي مفکر :
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے اسلامي مفکر نے قاھرہ ميں شب شنبہ ہونے والے خون خرابہ کا اصل عامل ا?ل سعود اور وھابيوں کو جانا ہے ?
قاھرہ ميں ہونے والے جرم کا اصل عامل ا?ل سعود ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر کے اسلامي مفکر و محقق فکري عبدالمطلب نے اپنے ايک انٹرويو ميں سعودي عرب اور وھابيوں کو قاھرہ ميں شب شنبہ ہونے والے خون خرابہ کا اصل عامل جانا ہے اور کہا : بعض وہ لوگ جو قاھرہ ميں مسلمانوں اور عيسائيوں کے درميان ہونے والے حادثات جس ميں ?? لوگوں کي ھلاکت اور کئي لوگ زخمي ہوئے ہيں تحقيق کر رہے ہيں وہ اس جرائم ميں گمراہ پارٹي ، خوارج و شدت پسند لوگوں کو اس کا اصل عامل جانا ہے حالانکہ سب لوگوں کے لئے ا?شکار ہے کہ جو لوگ اس حادثہ ميں ملوث ہيں وہ وھابيوں کے نام سے پہچانے جاتے ہيں کہ جن لوگوں نے اپنے عقائد ان تيميہ جو اسلام سے خارج ہے اس سے حاصل کيا ہے اور ا?ل سعود حکومت کي زبردست حمايت سے فائيدہ اٹھا رہے ہيں ?

انہوں نے وضاحت کي : وھابي وہ گروہ ہے جو اسلام سے خارج ہو چکا ہے اور عيسائيوں سے کوئي مشکل نہي رکھتے بلکہ ان کي مشکلات تمام مسلمان ، چاہے شيعہ ہوں يا سني سے ہے اور جو شخص بھي الازھر يونيورسيٹي ميں علم حاصل کر ہے ہيں يا اسلام کي شريعت سے واقف ہيں وہ جانتے ہيں کہ مذاھب اربع نے بھي وھابي عقائد کو فاسد ہونے پر زور ديا ہے اور الازھر کے علماء ابن تيميہ کے عدم اسلام پر متفق ہيں ?

فکري عبدالمطلب نے اس تاکيد کے ساتھ کہ وھابيت ا?ل سعود اور برطانيہ کي حمايت سے فائدہ اٹھا رہا ہے وضاحت کي : وھابيوں نے اپنے عقيدہ ابن تيميہ سے ليا ہے اور ?? صدي سے ا?ل سعود حکومت کي زبردست حمايت ميں ہے وھابيت کے ماننے والے اسلام سے دور ہيں اور ان لوگوں نے نئے مذھب پيدا کي ہے کہ جس کے مطابق وہ لوگوں کو کافر بتا سکيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬