14 May 2011 - 14:24
News ID: 2770
فونت
مقتدي صدر :
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق ميں صدر تحريک کے رہنما نے تاکيد کي ہے کہ عراق ميں بحران کي بنيادي وجہ امريکي فوج ہيں ?
حجت الاسلام سيد مقتدي صدر

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق صدر تحريک کے رہنما حجت الاسلام سيد مقتدي صدر نے اس ھفتہ شہر کوفہ ميں نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو مسجد کوفہ ميں منعقد ہوئي عراق ميں قابضين کے خروج کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : ابھي وہ وقت ا? گيا ہے کہ عراق کو قابضين سے پاک کرنے کے لئے تمام لوگ متحد ہوں اور اپنے ملک کو ترقي و بحالي کي طرف لے جائيں ?

انہوں نے وضاحت کي : ھم لوگوں کا عزيز ملک کئي سال سے قتل ، چوري ، خواتين کے ساتھ تجاوز ، فتنہ اور فحسا عراق کے قبضہ ميں جانے کے بعد پھيل گيا ہے ھم لوگ اس خطرناک حالات سے مقابلہ کرنے اور اس افسوس ناک واقعہ کو ختم کرنے اور اگر اس ملک کي خدمت ميں اپني جان بھي فدا کرنے کي ضرورت ہو تو ھم لوگ حاضر ہيں ?

حجت الاسلام صدر نے صدر تحريک کا بنيادي مقصد اس ملک سے قابضين کو نکالنا جانا ہے اور وضاحت کي : صدر تحريک کي کوشش ہے کہ امريکي قابض فوج اس سال کے ا?خر ميں عراق کو ترک کرے ، اگر قوم اس موضوع پر متحد ہو جائيں اور قابضين کے خروج اور ان کے قبضہ کو ختم کرنے کي اپيل کريں اس مقاومت ميں اسلحہ کي ضرورت نہي ہے اور يہ مقاومت ہے جو امريکي کو اس ملک ميں موجود رہنے کي اجازت نہي ديتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬