18 May 2011 - 17:14
News ID: 2785
فونت
آيت الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرا?ن کريم اور مقدس مقامات کے سلسلہ ميں ا?ل سعود کي طرف سے اھانت و گستاخي کي مذمت کرتے ہوئے کہا : اس عمل کا نتيجہ ان کو بھگتنا پڑے گا ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي مرجع تقليد نے روز چہار شنبہ قم المقدس ايران کے مسجد اعظم ميں علماء و طلاب کي موجودگي ميں منعقدہ اپنے درس خارج ميں ا?ل سعود و ا?ل خليفہ کے جرم و جنايت و قرا?ن کريم کي بے حرمتي کي مذمت کرتے ہوئے ان کو خطاب کر کے کہا : تم اس وقت جان بوجھ کر قرا?ن کو جلا رہے ہو ، مسجد کو منہدم کر رہے ہو ، ليکن اگر ايران چاہتا ہے قرا?ن کے ادبي اصلاحات کو انجام دے تو تم لوگ ھنگامہ برپا کرتے ہو اور کہتے ہو ايران قرا?ن ميں تحريف کر رہا ہے ?

حضرت آيت الله جوادي آملي اس تاکيد کے ساتھ کہ فرعون مصر کا انجام تمہارے لئے عبرت کا درس ہونا چاہيئے وضاحت کي : ا?ل خليفہ و ا?ل سعود اس عمل و اس اقدام کے ذريعہ خود کو جلا رہے ہيں ، کيا ايسان ممکن ہے کہ قرا?ن کا جلانا اور مساجد و مقدس مقام کو منہدم کرنا بغير کسي نتيجہ کے رہے گا ?

قرا?ن کريم کے مفسر نے سوره مبارکه مؤمنون کي تفسير کو جاري رکھتے ہوئے ا?يات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : موت بربادي نہي ہے بلکہ موت ا?غاز ھجرت ہے اور قيد سے باھر ا?نا ہے نہ نابود ہونا ?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ دنيا ميں « قد افلح من تزکي » کے مطابق زندگي بسر کرنا چاہيئے تاکيد کي : اس سلسلہ ميں بہت سارے ا?يات و روايت موجود ہيں جس کي طرف ھم لوگوں کو توجہ ديني چاہيئے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬