21 May 2011 - 17:59
News ID: 2796
فونت
سيد عمار حکيم :
رسا نيوز ايجنسي ـ سپريم اسلامک کونسل عراق کے صدر نے فلسطين کے مسئلہ کو اسلامي دنيا اور عربي ممالک کے لئے اھم محور ہونے کي تاکيد کي ?
حجت الاسلام سيد عمار حکيم

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سپريم اسلامک کونسل عراق کے صدر حجت الاسلام سيد عمار حکيم ھفتگي ثقافتي نشست ميں جو کہ بغداد ميں منعقد ہوئي جس ميں انہوں نے اجتماعي قبروں کے روز کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ?? مئي وہ روز ہے کہ عراق ميں بہت بڑا اجتماعي قبر کا انکشاف ہوا اور اسي دن سے ا?ج کے روز کو اجتماعي قبروں کے روز کے نام سے ياد کيا جاتا ہے ، ابھي تک عراق ميں ??? اجتماعي قبروں کا انکشاف ہوا ہے کہ اس ميں ?? فيصد عراق کے جنوبي علاقہ ميں ( شيعہ نشين صوبہ ) ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : اگر قرباني و شہيدوں کا خون نہ ہوتا تو ابھي تک عراق اس ا?زادي کي نعمت نصيب نہ ہوتي ، تعليم و تربيت وزارت سے گزارش ہے کہ اجتماعي قبروں اور شہيدوں کي قرباني کو درسي نصاب ميں شامل کيا جائے تا کہ ھمارے جوان اور نو جوان ان کو ياد کريں ?

حجت الاسلام حکيم نے روز نکبت فلسطيني عوام پر اسرائيلي فوجيوں کي طرف سے حملہ کي مذمت کي اور اظہار کيا : ھزاروں فلسطيني باشندہ شام ، اردن اور لبنان سے روز نکبت کي مناسبت سے اپنے وطن واپس ا? رہے تھے کہ ان لوگوں کو صھيوني فوج کے حملہ کا شکار ہونا پڑا ? اسرائيلي سکورٹي فوج پر فلسطيني عوام کي طرف سے پھيکے جا رہے پتھر واضح و روشن پيغام ہے کہ وہ لوگ اپنے غصب ہوئے ملک ميں واپس لوٹنا چاہ رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬