23 May 2011 - 16:25
News ID: 2804
فونت
مصر کے شيعہ مفکر کي رسا نيوز سے گفت و گو
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے شيعہ مفکر نے اس ملک کے قوموں کو وھابيوں سے متنفر بتايا ہے اور کہا : مصر کي عوام پہلے بھي اور ابھي بھي وھابيوں سے شديد نفرت کرتي ہيں اور ان کے عقائد و انتہا پسند اقدامات کے مخالف ہے اور اپني تمام قوت کے ساتھ اس گروہ کا مقابلہ کريگي ?
احمد راسم النفيس

مصر کے شيعہ مفکر احمد راسم النفيس نے رسا نيوز ايجنسي سے گفت و گو ميں اس ملک ميں وھابيوں کي سرگرميوں کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : مصر سے وھابيوں کا کينہ اس وقت سے شروع ہوا جب اس ملک کي فوج محمد علي پاشا کي رھبري ميں دو سو سال قبل وھابيوں کے فتنہ اور ا?ل سعود کو ختم کرنے کے لئے جس نے عثماني حکومت کو نابود کيا اور قتل و غارت شروع کيا تھا سعودي عرب پر حملہ کيا ?

انہوں نے وضاحت کي : وھابيت اس تاريخ سے مصر کو نقصان پہوچانے کي کوشش ميں لگا تھا اور برطانوي انٹلي جينس سے مل کر اپنے بعض مقاصد کو حاصل کر ليا ، اور ابھي بھي وھابيوں کي پارٹي خود کو سلفي کے نام سے ا?ل سعود حکومت سے مالي حمايت حاصل کر رہي ہيں اور مصر ميں فعاليت انجام دے رہے ہيں ، ليکن يہ پارٹي سہوليات کي کثرت کے با وجود اس ملک ميں جو ثقافت پائي جاتي ہے مسلط نہي ہو سکتي کيونکہ مصر کے باشندوں کے تعلقات وھابيوں سے اچھے نہي ہيں اور عوام اس گروہ سے دوري اختيار کرتي ہيں ?

احمد النفيس نے مصر ميں وھابيوں کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کي تاکيد کي اور اظہار کيا : حسني مبارک کي نابود حکومت وھابيوں کي شديد حمايت کرتي تھي اور اس کي سرگرميوں کو اپنے مفاد ميں استعمال کرتي تھي ? يہ گروہ ابھي سياسي حکومت کي حمايت ميں نہي ہے اس کے باوجود اپنے فتنہ پھيلانے والے کارنامہ کو انجام دے رہي ہے اور مساجد و مقدس مقام پر حملہ کر رہي ہے جس کے ذريعہ اپني اھميت و اعتبار کو نابود کر رہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬