29 May 2011 - 20:18
News ID: 2834
فونت
حوزه علميہ نجف کے استاد:
رسا نيوزايجنسي – بحرين کے علماء ميں سے آيت الله شيخ محمد سند نے يہ کہتے ہوئے کہ آل خليفہ حکومت ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے قريب ہے بحريني عوام کو مزيد ثبات وپائداري کي سفارش کي ?
آيت الله سند


رسا نيوزايجنسي کي الملتقي الوطني بحرين نٹ سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، حوزه علميہ نجف کے استاد اوربحريني عالم دين آيت الله شيخ محمد سند نے ايک بيانيہ ميں آل خليفہ حکومت کي سرنگوني اور جمھوريت کے تحقق کيلئے ملت بحرين کومزيد ثبات وپائداري کي دعوت دي ?

اس بيانيہ ميں ايا ہے : بحريني عوام کا قتل عام اس ملک ميں دوسو سال پہلے انے افراد کے ہاتھوں بارہا وبارہا انجام پاتا رہا ہے ، بحريني عوام ھوشيار رہے اور وقار وشرف وناموس کے ساتھ زيادتي کرنے والے ، وطن فروشوں کے مکر و فريب وسياست کے دھوکہ نہ ائے ?

آيت الله سند نے مزيد کہا : انسانوں کي جان و وقار و تقديرسے کھلواڑ کرنے والي حکومت جو مختلف حيلے اور ايک مشت کراے کے ٹٹووں کے ذريعہ بحريني عوام کے واقعي مطالبات کو دبانے کي کوشش ميں ہے ، اج عالمي مراکز ان کي حمايت سے منھ موڑ رہے ہيں ، اس حکومت سے اظھارمخالفت وريلياں عوام کو اھداف تک پہونچانے کا واحد راستہ ہيں ?

حوزه علميہ نجف کے استاد نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ خداوند متعال کے وعدوں پر ايمان جس کا محقق ہونا قطعي ہے ، شرعي وظائف کے حوالے سے خود کو ذمہ دار ٹھہرانا ، ملک کي اسلامي شناخت کا تحفظ ، اس تحريک کے شھداء کو خراج تحسين پيش کرنا اور بحرين کے تمام شھداء جنھوں نے امام حسين عليہ السلام کي پيروي کرتے ہوئے اپنے خون سے جمھوريت وعدالت کا پرچم دنيا پر لہرايا اس قيام کو نتيجہ عطا کرسکتا ہے اميد ہے کہ بحريني عوام کي ثبات قدمي اور پائيداري سے ھم بہت جلد اپنے مقصد ميں کامياب ہوں گے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬