06 June 2011 - 15:14
News ID: 2863
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ الوفاق اسلامي تنظيم بحرين نے اس ملک کي سيکورٹي فورسز کي طرف سے نماز جمعہ ميں شرکت کرنے والے لوگوں کو روکے جانے پر شدد تنقيد کي ?
الوفاق تنظيم بحرين نے لوگوں کو نماز جمعہ ميں شرکت کے لئے روکے جانے کي مذمت کي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامي شيعہ تنظيم بحرين نے اپنے ايک پيغام ميں اس ملک کي سيکورٹي فورسز کي طرف سے نماز جمعہ ميں شرکت کرنے والے لوگوں کو روکے جانے پر شدد تنقيد کي ?

اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : افسوس کي بات ہے کہ ملک کي حالت ايسي ہو گئي ہے کہ حکام نے تفتيشي و کنٹرول کي چوکيوں پر شديد حفاظت کي بنا پر نماز جمعہ کے لئے تشريف لا رہے مومنين کو روک رہي ہے اور نماز پڑھنے والوں کے درميان روکاوٹ بن رہي ہيں جو کہ ايک اعم ديني ا?زادي ہے جس کو پامال کيا جا رہا ہے ?

اس تنظيم نے ظالم حکومت کو ا?زادي بيان کي دعوت ديتے ہوئے اظہار کيا : حکومت کو چاہيئے عوام کے اس حق کو پامال نہ کرے اور امن کے طريقہ سے اپنے خيالات کو بيان کرے اور ديني و مذھبي رسوم و اعمال کو ا?زادانہ انجام دينے کا موقع فراھم کرے ? حکومت کے لئے ضروري ہے کہ وہ تشدد و انتقام کو روکے اور عوام کے حقوق ان تک واپس لوٹا دے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬