14 June 2011 - 15:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2884
فونت
شيعہ علماء کونسل پاکستان کے زيراہتمام :
رسا نيوزايجنسي - شيعہ علماء کونسل راولپنڈي اسلام آباد و گوجرانوالہ ڈويژن کے زيراہتمام اتحاد امت ريلي 26 جون کو اسلام آباد ميں ہوگي ?
اتحاد امت ريلي
 
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، دفترقائد ملت جعفريہ پاکستان کے ترجمان ايڈوکيٹ سکندر عباس گيلاني اور شيعہ علماء کونسل راولپنڈي کے صدر اشفاق وحيدي نے اھلکاروں کے ايک اجلاس ميں حمايت المسلمين کانفرنس اور 26 جون کو اتحاد امت ريلي وفاقي دارالحکومت اسلام آباد ميں منعقد کئے جانے سے باخبر کيا ?

انہوں نے اس کانفرنس کے اھداف کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : موجودہ حالات ميں امت مسلمہ کو درپيش مسائل و مشکلات کا جائزہ ، قرآن کريم کي بے حرمتي ميں ملت مسلمہ کے جذبات ، مشرق وسطي ميں بيداري کي لہر اور بحرين ميں اپنے حقوق کي جدوجہد ميں مشغول عوام کے قتل عام و مساجد و امام بارگاہوں کو نذر آتش کئے جانے کے پہ اعلان مخالفت اور پاکستان ميں جاري دہشت گردي' بدامني اور ٹارگٹ کلنگ پر پرامن انداز ميں صدائے احتجاج بلند کي جائے گي?

واضح رہے کہ اس پروگرام ميں مختلف رياستوں کے علمائے کرام ، دانشور ، ذاکرين عظام کے نمائندے ، عمائدين ملت ، طلبہ تنظيموں کے نمائندے ، مذہبي و سماجي شخصيتيں بڑي تعداد ميں شرکت کريں گي ?


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬