18 June 2011 - 17:13
News ID: 2899
فونت
مصر کے شيعہ متفکر :
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے شيعہ متفکر نے ايران سے دنيا کے کچھ حکام کي دشمني کو صھيوني حکومت کي سلامتي فراھم کرنے کا ھدف جانا ہے اور بيان کيا کہ مغرب کا غروب و نابودي نزديک ہے ?
احمد راسم النفيس

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر کے شيعہ مفکر «احمد راسم النفيس» نے اپنے ايک مقالہ ميں جو ان کے خصوصي سائيٹ ميں شايع ہوئي ہے کچھ عرب حکام کي طرف سے اسلامي جمہوريہ ايران کے ساتھ دشمني پر شديد مذمت کي ہے اور کہا : بعض عربي ممالک کے حکام و سربراہ امريکا اور صھہوني حکومت اسرئيل سے وابستہ ہيں اور مسلسل اس کوشش ميں ہيں کہ ايران کے سلسلہ ميں دنيا والوں کي نگاہ کو بدل ديا جائے اور دوسرے قوم و ملت کو اس ملک کے ساتھ دشمني پر جمع کيا جائے اور ان کي دشمني ميں اضافہ کيا جائے ?

انہوں نے ايران سے دشمني کي علت قدس کا غاصب صہيوني کو امن و سلامتي بخشنا ہے اور وضاحت کي : اس صھہوني حکومت سے منسلک ميڈيہ بھي کوشش کر رہي ہيں کہ اسلامي جمہوريہ ايران کو خطرناک بتايا جائے اور اسلامي قيام کو جڑ سے اکھاڑ ديا جائے تا کہ اسرائيل کي حفاظت اور سلامتي برقرار رہے اور مسلمانوں کي چوري کي گئي ثروت و دولت سے فائدہ اور لذت اٹھائيں ?

النفيس نے ترکي کو يورپ يونين ميں شامل نہ کئے جاني کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : مغربي ممالک ترکي کو مسلمان ملک ہوني کي وجہ سے يورپ يونين ميں شامل ہونے سے نظر انداز کر رہي ہے افسوس کي بات ہے کچھ نادان اسي طرح ايران سے دشمني پر زور دے رہے ہيں حالانکہ ان لوگوں کي مخالفت کا کوئي منطقي جواز نہي ہے اور وہ صرف مذھبي تنزاع کي بنا پر ايسا کر رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬