22 June 2011 - 15:42
News ID: 2918
فونت
رسا نيوزايجنسي – اقوام متحدہ کے ماھرين نے غزہ کا جائزہ لينے کے بعد علاقے کي عوام کے حالات بہت نازک اور نامناسب بتاتے ہوئے انساني سانحے کي بھ نبست خبردار کيا ?
غزہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، غزہ پٹي کا جائزہ لينے والے ماھرين کي رپورٹ ميں ايا ہے کہ اس علاقے کے بہت سارے فلسطيني پناھندے بھوک کا شکار ہيں اورغزہ پٹي کي تقريبا دوتہائي ابادي کھانے کي اشياء سے محروم يا شديد کمي سے روبرو ہے ?

جب کہ اقوام متحدہ کے امدادي ادارے نے غزہ کي دس لاکھ کي ابادي ميں سے فقط تين چوتھائي ابادي کا اذوقہ فراھم کيا ہے اور اس علاقے کي بہت ساري عوام اپنا اذوقہ وقتا فوقتا عوام کي مدد سے مھيا کرتي ہے ?

قابل ذکر ہے کہ اسرائيلي فورس نے اعلان کيا ہے کہ کسي بھي امدادي کاروان کو غزہ کي ناکہ بندي توڑکر غزہ تک پہونچنے کا موقع نہي ديں گے اورانہوں نے دنيا کے تمام ليڈرس سے درخواست کي ہے کہ اس طرح کے امدادي قافلے پر روک لگانے ميں پوري توانائي صرف کرديں ?

واضح رہے کہ اگست ميں اقوام متحدہ ميں فلسطين کو مستقل طور پر ملک بنائے جانے کے سلسلے ميں فيصلہ کيا جائے گا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬