28 June 2011 - 20:30
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2956
فونت
عراقي کورٹ نے ديا ؛
رسا نيوزايجنسي - حرم امامين عسکريين عليھما السلام سامرء ميں بمب دھماکہ کرنے والے کو پھانسي کي سزا سنائي گئي ?
حرم امامين عسکريين

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، تيونس کا رہنے والا دھشت گرد، يسري فاخر محمد علي الطريق کو حرم امامين عسکريين ميں سن 2006 ميں بمب دھماکہ کے جرم ميں عراقي کورٹ نے پھانسي کي سزا سنائي ?

اج صبح حضرت امام موسي کاظم (ع) کي شھادت پہ نکالے گئے تابوت کو حرم امام کاظم عليہ السلام ميں داخل ہوتے وقت اس خبر کو حرم کے مائيک اعلان کيا گيا ?

عراقي صدر جمھوريہ کے نائب ، خضير الخزاعي نے قانوني طور پر اس سزا سے اپني مواقفت کا اعلان کيا اوريہ دھشت گرد مستقبل قريب ميں پھانسي کے پھندے ميں لٹکا ديا جائے گا ?

قابل ذکر ہے کہ اس دھشت گرد نے سن 2006 ميں حرم مطهر امامين عسکريين (ع) ميں بمب دھماکہ کيا جس کي بنياد پر حرم کا گنبد ، منارہ اور صحن مطھر کا عظيم حصہ خاکستر ميں تبديل ہوگيا تھا ?

اس بمب بلاسٹ کے بعد ميں عراق ميں شيعہ وسني اختلافات اس حد تک بڑھ گئے تھے کہ جنگ داخلي کا امکان تھا ?

اس وقت مراجع کرام خصوصا حضرت آيت الله سيد علي سيستاني کي کوششوں نے عراق کو داخلي بحران سے نکالا اور ايک مسلم جنگ داخلي سے نجات دلايا ?

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬