22 September 2009 - 18:24
News ID: 308
فونت
رسا نيوز ايجنسي – قدس دنياي عرب کا سن2009 ميں ثقافتي مرکز،کے عنوان سے 26-27 سپتمبرکوايک اجتماع شهر کوپنهاک ڈانمارک ميں منعقد ہوگا.
ڈانمارک ميں قدس عالمي اجتماع کا انعقاد

رسا نيوز ايجنسي کي عرب آنلاين سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، يہ اجتماع « سلام و درود به قدس » کے عنوان سے اورپہلي بار ايک يوروپين ملک کے دارالحکومت ميں منعقد ہوگا .


اس اجتماع ميں علماء ، متفکرين ، اسلامي ممالک کے سفير مدعو ہيں اور قدس واسلامي اثار کے حفاظت کي کيفيت وصھيونيت کو اباد کرنے کے سلسلے ميں  اسرائيل کي جانب سے اٹھائے گئے قدم کي روک تھام کے طريقہ پر بحث وگفتگو ہوگي.

اور اسي طرح ڈانمارک و عرب حکومتوں کے درميان ارتباط کا توسعہ اس اجتماع کي گفتگو کے عناوين ميں شامل ہے.

قابل ذکر ہے کہ مرکزثقافت و توسعه ڈانمارک اور وزارت امور خارجه نے اس اجتماع کا انعقاد کيا ہے.


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬