06 August 2011 - 15:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3106
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ ا?ل خليفہ فوج نے منامہ ميں بغير سرحد ڈاکٹر تنظيم ادارہ کے عمارت پر حملہ کيا جس ميں ميڈيکل وسائل کو خراب کرنے کے ساتھ اس ادارہ کے ايک ممبر کو گرفتار بھي کر ليا ?
منامہ ميں بغير سرحد ڈاکٹر تنظيم ادارہ کے عمارت پر ا?ل خليفہ فوج کا حملہ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بغير سرحد ڈاکٹر تنظيم ادارہ نے گذشتہ روز اپنے ايک پيغام ميں اعلان کيا ہے کہ بحرين کي پليس نے منامہ ميں اس تنظيم کے عمارت پر حملہ کيا اور اس عمارت ميں معالجہ کے تمام وسائل و ڈاکٹري ا?لات کو خراب کر ديا اور اس تنظيم کے ايک ممبر کو گرفتار بھي کر ليا ?

اس تنظيم نے وضاحت کي : اس ملک ميں قيام سے لے کر ابھي تک ??? سے بھي زيادہ بحريني زخمي و مريض اس ملک کي سيکورٹي فورس کي طرف سے ان پر ريلي اور اجلاس ميں شرکت کے الزام اور گرفتاري کے خوف سے اس تنظيم ميں اپنے علاج کے لئے مراجع کيا اور ان کا علاج ہوا ? اس تنظيم کے ڈاکٹر مريضوں کے علاج کے لئے دين و نسل و کسي بھي سياسي جماعت سے منسلک رہنے کي طرف توجہ دينے کے بغير مريضوں کا علاج کر رہے ہيں ?

اس تنظيم کے ڈاکٹروں نے تاکيد کي ہے کہ يہ تنظيم ڈاکٹروں کے اصول اوليہ قانون کے مطابق اپنے فرائض کو انجام دے رہي ہيں ، اور اس تنظيم نے ا?ل خليفہ حکومت کي طرف سے بحرين کے اسپتال اور ڈاکٹروں کي جھوٹي رپورٹ بنا کر ان پر لگائے گئے بے بنياد الزام اور ان پر عدالتي کاروائي کي شديد مزمت کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬