10 August 2011 - 18:17
News ID: 3120
فونت
برقعہ پر پابندي کے بعد ؛
رسا نيوز ايجنسي – فرانس کے وزير داخلہ نے اعلان کيا : سڑکوں اور عمومي جگہوں پر نماز پڑھنے پر ممنوعيت کي قانون نافذ کي جائے گي ?
فرانس ميں سڑکوں پر نماز جماعت قائم کرنے کي پابندي لگا دي گئي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزير داخلہ نے اعلان کيا ہے کہ فرانس کے شہروں ميں سڑکوں پر نماز جماعت قائم نہي کي جائے گي ?

فرانس ميں ساکن مسلمان مساجد ميں جگہ کي کمي کے بنا پر خاص کر رمضان المبارک کے مہينہ ميں مومنين کي کثير تعداد مسجد ميں پہوچنے کي وجہ سے مجبور ہو جاتے ہيں کہ سڑکوں پر نماز جماعت کي صف قائم کريں ?

قابل ذکر ہے کہ ابھي تک مسلمانوں نے کئي درخواست مسجد کي نئي تعمير کے لئے دي ہے مگر ابھي تک مسجد بنانے کي اجازت ان کو نہي دي گئي ہے ?

فرانس کے وزير داخلہ نے بيان کيا ہے : مسلمانوں کے ديني رہنماؤں کے ساتھ جو مذاکرہ ہوا ہے اس ميں طے کيا گيا ہے کہ غير استعمال شدہ عمارتوں کو مسلمان کے اختيار ميں ديا جائيگا ?

ضروري بيان يہ ہے کہ فرانس ايک سب سے بڑا انساني حقوق اور اديان کي ا?زادي کا دعوا کرنے والا ملک ہے ليکن وہاں کے مسلمان باشندہ جو کہ تقريبا ساٹھ لاکھ ہيں پھر بھي تعصب و تفريق کے شکار ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬