14 August 2011 - 13:51
News ID: 3130
فونت
رويٹر :
رسا نيوز ايجنسي ـ رويٹر نيوز ايجنسي نے اپنے ايک رپورٹ ميں تاکيد کي ہے کہ سعودي عرب ايران کو نقصان پہوچانے کے مقصد سے شام کے سامنے کھڑا ہو گيا ہے ?
سعودي عرب ايران سے مقابلہ کرنے کے غرض سے شام کے سامنے کھڑا ہو گيا ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق رويٹر نيوز ايجنسي نے شام کي حاليہ حالات کے سلسلہ ميں اپنے ايک رپورٹ ميں شام کے حاليہ حوادث کے سلسلہ ميں سعودي عرب کا موقف بيان کيا ?

اس رپورٹ ميں بيان کيا گيا ہے : سعودي عرب اس وقت عربي قيام کہ جس نے عربي دنيا کو شديد جھٹکا ديا ہے پريشان ہے ، ليکن جب شام کے صدر جمہور بشار اسد نے اس ملک ميں رونما ہوئے حادثہ کا مقابلہ کرنے کے لئے تشدد کا سہارا ليا تو سعودي عرب کے صبر کا پيمانہ لبريز ہو گيا ?

رويٹر نے وضاحت کي : شام اور ايران کے درميان کے رابطہ اچھے ہونے کي بنا اور لبنان کے سابق وزير اعظم رفيق حريري جن کو ملک عبد اللہ کے دوستوں ميں شمار کيا جاتا ہے اور ان کے پاس سعودي عرب کا شناختي کارڈ بھي تھا ان کے قتل کے حادثہ کي بنا پر شام سے کينہ پيدا ہو گيا تھا ، سعودي عرب کے بادشاہ گذشتہ ھفتہ تک شام کے تشدد پر خاموش تھے ليکن ان کے صبر کا پيمانہ لبريز ہو گيا اور شام کے سفير کو اپنے ملک سے واپس بھيج ديا ?

خاور ميانہ کے سياسي ماھر رامي خوري نے شام پر سعودي عرب کا تيکھا روخ کو ايران سے مقابلہ کرنے کے مقصد جانا ہے اور وضاحت کي : ا?ل سعود کي طرف سے بشار اسد کے خلاف کاروائي کرنے کا اصل مقصد ايران کو نقصان پہوچانے کے لئے ہے اور سعودي تيار ہے کہ اس راستہ ميں تمام عربي ممالک کو افراتفري کي ا?گ ميں جھونک دے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬