20 August 2011 - 18:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3146
فونت
شيخ الازهر :
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے شيخ الازهر نے سني کے قرا?ن سے شيعوں کے الگ قرا?ن ہونے کا دعوا کرنے والوں کو جھوٹا اور سراسر تھمت جانا ہے ?
شيخ احمد الطيب

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر کے شيخ الازهر شيخ احمد الطيب نے گذشتہ روز قاھرہ ميں عالمي قرا?ني مقابلہ کے افتتاحي تقريب ميں شيعوں پر تھمت لگانے کي مذمت کي ہے اور کہا : بعض لوگ شيعہ مسلمانوں پر جھوٹي افواہ پھيلاتے ہيں اور دعوا کرتے ہيں کہ شيعہ جس قرا?ن کي تلاوت کرتے ہيں وہ سني کے قرا?ن سے مختلف ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : شيعوں کے قرا?ن کريم اور سني کے قرا?ن کريم ميں ايک حرف بھي فرق نہي ہے اور جو لوگ اس کا دعوا کرتے ہيں کہ شيعوں کا قرا?ن سني سے مختلف ہے وہ جھوٹے ہيں ان کا اتہام بے فائدہ ہے جس سے کچھ حاصل نہي ہوگا ?

شيخ احمد الطيب نے علماء کو اس طرح کي سازش و فتنہ کا مقابلہ کرنے کي دعوت دي اور اظہار کيا : اسلامي دنيا کے علماء شيعہ اور سني دونوں ايک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر اس طرح کے جھوٹ و فساد پھيلانے والوں کا مقابلہ کريں جو اسلام کو نقصان پہوچانے کي کوشش کر رہے ہيں ?

شيخ الازهر نے وضاحت کي : مسلمان کي بھي ذمہ داري ہے کہ اس طرح کے جھوٹے افواہ سے ہوشيار رہيں اور دشمنوں کي سازش کا شکار نہ ہوں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬