27 August 2011 - 15:13
News ID: 3174
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ قاھرہ ميں قدس کي قابض حکومت کے سفير نے مصر کي ريلي ميں لاکھوں لوگوں کي شرکت کے ڈر سے اپنے گھر سے فرار کر گئے ?
يوم قدس کي ريلي کے خوف سے صہيوني حکومت کے سفير کا مصر سے فرار

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق صہيوني حکومت کے سفير اسحاق ليوانون نے مصر ميں سفارت خانہ کے سامنے يوم قدس کي مناسبت سے لاکھوں لوگوں کي ريلي کے ا?غاز سے پہلے اپنے رہائش گاہ سے کسي نامعلوم مقام پر فرار ہو گئے ?

قابل ذکر ہے مصر کے مختلف پارٹيوں نے عوام سے اپيل کي تھي کہ رمضان المبارک کے ا?خري جمعہ کو عالمي يوم قدس کي مناسبت سے اسرائيل حکومت کے سفارت خانہ کے سامنے ريلي نکالي جائے گي ?

اس اپيل کے اعلان کے بعد اسرائيل کے ايک اعلي حکام نے مصر کے سيکورٹي حکام سے اسرائ?ل کے سفير کو فرار ہونے سے پہلے تک سيکورٹي فراھم کرنے کي تاتيد کي تھي ?

قابل ذکر ہے غزہ اور فلسطينوں پر قدس غاصب حکومت کي طرف سے وسيع پيمانہ پر حملہ اور قتل کے اعتراض ميں مصر کي عوام نے گذشتہ روز بڑے پيمانہ پر اعتراضي ريلي نکالي تھي اور اس ملک کے جھنڈے کو نيچے اتار کر ا?گ لگا ديا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬