29 September 2009 - 12:45
News ID: 335
فونت
رسا نيوز ايجنسي - ـ کتاب «قرآن » ان لوگوان کے لئے جو اس سے اشنائي نہي رکھتے اطالوي زبان ميں پيرس ميں منتشر ہوئي.
قران کريم سے اشنائي


رسا نيوز ايجنسي کي دارالحياة سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ،يہ کتاب جو مالک شبل متخصص علوم اديان ، الجزايري  متفکرکے توسط چھپي اسےنشر کرنے کا مقصد فرانس کي عوام سےاسلام اور مسلمانوں کے سلسلے ميں غلط تفکرات کو کتم کرنے اور مختلف اديان کےپيرو حضرات کو قرآني مفاهيم سے اشنا کرنا ہے
مالك شبل برسوں سے فرانس ميں اسلامي اور قرآني علوم پہ تدريس کرتے ہيں ، انہوں نے اپني اس کتاب ميں ديگر آسماني کتب ميں قران کريم کي منزلت کا تذکرہ کرتے ہوئے تفيسرقران کريم کے تمام قديم طريقہ کي توضيح دي ہے .

مالک شبل لکھتے ہيں : ايات قران کريم ميں علم و دانش کو بہت زيادہ بہا دي گئي ہے اورتمام مخطابين خصوصامسلمانوں کو زمين و آسمان اور ستاروں کي خلقت پہ تفکر کي دعوت دي گئي.

انہوں نے مزيد کہا : غرب ميں ثقافتي کام کے بہت زيادہ کئے جانے کي ضرورت ہے تاکہ غرب اسلام سےآشنا ہوسکے اور قران و اسلام کے سلسلے ميں منفي تصورات کا ذھن سے مٹا سکے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬