24 November 2011 - 15:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3472
فونت
آيت الله مکارم شيرازي :
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بيان کيا : خط ولايت ميں رہنے افراد ھر وقت سے زيادہ ان حالات ميں احتياط سے کام ليں کيوں کہ موجودہ حالات ميں ھر قسم کا اختلاف نظام اور انقلاب کے ساتھ خيانت ہے ?
آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقليد قم ميں سے حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي نے اج ظھر کے وقت 533 روحاني شهيدوں کے سلسلے سے منعقدہ پروگرام ميں مختلف عوامي طبقات سے خطاب ميں کہا : ان شھيد علماء کا پيغام يہ تھا کہ شھادت کے لئے علماء بھي پيش قدم رہيں فقط عوام کوہي ميدان جنگ ميں بھيج کر خود پس پردہ نہ رہيں ?

انہوں نے مزيد کہا : روحاني شھيد اسلام کي عملي دعوت کا عيني مصداق ہيں انہوں نے يہ ثابت کرديکھايا کہ نظام اسلامي پہ اعتقاد رکھتے ہيں ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے ايت «وَ لاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَمْوَاتًا» کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : زندگي و حيات جاويد ، اپنے پروردگار سے رزق کا حصول اور دائمي خوشي يہ چيزيں ہيں جو اس ايت کا مصداق ہيں ?

اس مرجع تقليد نے کہا : پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ والہ وسلم نے نيکيوں ميں شھادت کو بالاترين درجہ اورشھيد کو قيامت کے روز شفاعت کرنے والا بيان کيا ?


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬