02 October 2009 - 13:00
News ID: 352
فونت
رسا نيوز ايجنسي – ڈاکٹر احمد بحر فلسطيني مجلس قانون سازي کے ڈپٹي اسپيکر نے اپنے بيان ميں فلسطيني عوام کےاسلامي مقدسات سے کبھي بھي دستبردارنہ ہونے تاکيد کي.
فلسطين


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، فلسطيني مجلس قانون ساز کے ڈپٹي ا سپيکر ڈاکٹر احمد بحر نے غزہ پٹي ميں مسجد اقصي سے اظہار يک جہتي کيلئے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا: فلسطيني عوام اسلامي مقدسات سے کبھي بھي دستبردار نہيں ہوں گے اور ھر ان اسکي حفاظت کي کوشش کرے گي.


اس موقع پر فلسطيني وزير تعليم ڈاکٹر محمد عسقول نے واضح طورپر کہا: کہ غزہ پٹي کےاسٹوڈنٹ اسرائيل اور اس کے ايجنٹوں کو واضح طور پہ اگاہ کردينا چاھتے ہيں  کہ وہ کبھي بھي اپنےائين اور مقدسات سے دستبردار نہيں ہوسکتے.

مسجد اقصي کے دفاعي حوصلوں کو کوئي طاقت شکست نہيں دي سکتي حتي اپنے خون سے مسجد اقصي اور اسلامي مقدسات کا بچاو کريں گے واضح رہے کہ اسرائيلي جارحيت اج تک فلسطينيوں کے جزبات کو سست نہي کرسکي ہے.

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬