15 March 2012 - 12:23
News ID: 3721
فونت
صيدا کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ علامہ نابلسي نے ايران و شام کو امت اسلامي و مقدسات کے تحفظ کا نمائندہ جانا ہے اور ان دو ملکوں کي حمايت کو تمام اعراب و مسلمان و ا?زاد لوگوں کي ذمہ داري جانا ہے ?
علامہ نابلسي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ امام صادق عليہ السلام کے سربراہ اور جنوب لبنان ميں شہر صيدا کے خطيب جمعہ علامه شيخ عفيف نابلسي نے مجتمع حضرت زهرا (س) ، ميں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ ميں شام کے بحران کو عالمي بنانے کي بين الاقوامي تنظيم کي کوشش کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ کوشش اس بات کي وضاحت کرتي ہے کہ ا?گے کے مرحلہ بہت ہي کشيدہ اور پر ا?شوب ہوگا?

علامہ نابلسي نے اس بيان کے ساتھ کہ مغرب کي سياسي و اسٹرٹيجيک نقطہ نظر سياسي مشاورت کے حد سے عبور کر کے عملي و نفوذ کے مرحلہ ميں جا چکي ہے، کہا : ھم لوگ معاصر تاريخ کے بہت ہي پيچيدہ مرحلہ ميں قدم رکھنے والے ہيں کہ اس ميں قوموں کي قسمت لکھي جائے گي اور مغرب کي تسلط سے مکمل ا?زادي و حق کا حصول ہوگا يا انحصار و ثقافت کي پائيمالي کي جديد باب کھلے گا?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬