07 October 2009 - 16:13
News ID: 373
فونت
رسا نیوز ایجنسی - دنیاے اسلام کی ثقافتی موقعیت کی نویں نشست کا انعقاد9 و10 اکتوبرکو آذربایجان کے دارالحکومت باکو میں ہوگا .


رسا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق ، یہ نشست جو کلچر ارگنائزیشن اورعلوم و تربیت اسلامی (آیسیسکو)کی کوشش سے منعقد ہورہی ہے اسے برپا کئے جانے کا مقصد دنیاے اسلام کی ثقافتی موقعیت اور دنیاےغرب سے روابط کے استوار کئے جانے کے راستوں پر غور کرنا ہے.


اس نشست میں قطر، سوڈان ، افغانستان ، قرقیزستان، ساحل عاج، عربستان، مورککو ، اسلامی کانفرنس ارگنائزیشن  کے نمائندے شرکت کریں گے .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬