04 February 2012 - 19:53
News ID: 3754
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ کويت ميں جمعرات کو اس ملک کے پارليہ مينٹ اليکشن ميں ?? ممبروں کے لئے اليکشن ہوا، اس اليکشن ميں ?? في صد ووٹروں نے اپنے حق کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ ڈالا جس کے ذريعہ ?? في صد نئے ممبروں کو خدمت کا موقع ملا?
کويت کے اليکشن ميں اسلامي پارٹي کي کاميابي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق کويت پارليہ مينٹ ميں بعض اسلامي پارٹي نے قبلي اليکشن کي بنسبت زيادہ کاميابي حاصل کي اور پارليہ مينٹ ميں اپني گرفت مضبوط کرنے ميں کامياب رہے?

اس ملک کے ?? پارليہ مينٹ ممبر ميں سے ?? لوگوں نے اپني ممبري شيپ نئے لوگوں کے حوالہ کر دي جس کي وجہ سے اس اليکشن ميں کامياب ہونے والے زيادہ تر ممبر پہلي مرتبہ پارليہ مينٹ ممبر ہونے کا تجربہ کرے نگے?

قابل ذکر ہے کہ شيعوں نے بھي اس ہاؤس ميں سات سيٹ حاصل کي ہے اور فيصل الدويسان اپنے انتخابي حلقہ ميں اکثريت حاصل کي ہے ?

کويت ميں يہ فوري انتخابات اس وقت منعقد کيا گيا ہے جب حکومت کے مخالفين کي طرف سے مسلسل دباؤ اور سابق وزير اعظم شيخ ناصر المحمد الصباح کے ھمراہوں پر الزامات عائد ہونے کي بنا پر ان لوگوں کو استعفاء دينا پرا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬