26 February 2012 - 13:52
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3842
فونت
ربيعہ کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عربيہ ميں ربيعہ کے خطيب جمعہ نے تاکيد کي ہے کہ ا?ل سعود کے داخلي وزير اس ملک ميں بحران کے توسيع ميں مشغول ہيں?
ا?ل سعود حکومت داخلي بحران کي توسيع ميں ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عربيہ ميں ربيعہ کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ عبدالکريم الحبيل نے اس ھفتہ اس شہر کے مسجد حضرت عباس (س) ميں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ کے درميان سعودي عرب کے وزير داخلہ کي طرف سے اس ملک ميں قطيف کے خطيب جمعہ کے خلاف بيانات کي شديد تنقيد کي اور کہا : شيخ حسن صفار ايک بزرگ عالم دين ، اسلامي مفکر اور مقاومت کي پہچان ہيں، اور صلح کے انتشار ميں ان کا بڑا کردار ہے محرومين کے دفاع ميں ايک عظيم کارنامہ ہيں اس کے باوجود اس بزرگ شخصيت کي شان ميں بيانيہ کے ذريعہ توھين کي گي?

انہوں نے وضاحت کي : شيخ حسن صفار نے حق بات اپني زبان سے بيان کي اور شہريوں پر سيکورٹي فورسيز کي طرف سے تشدد کئے جانے پر اعتراض کيا، ان کي گفت و گو مکمل طور سے صادقانہ تھا ان کا يہ قدم سعودي عرب ميں خون خرابہ کے سلسلہ کو روکنے کے مقصد سے تھا?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬