10 October 2009 - 18:10
News ID: 387
فونت
آئندہ کے دو مہینہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی – صدا بھار ادارہ کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم میں فقه و اصول کے درس خارج کے متن اور آواز کو بلوتوتھ کے ذریعہ اخذ و ارسال کرنے کی خبر دی ہے ۔
حوزہ علمیہ قم میں فقه و اصول کے درس خارج کو بلوتوتھ کے ذریعہ منتشر کیا جائیگا

 

جواد جوادی، صدا بھار ادارہ کے سربراہ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے انجام پائے خاص گفتگو میں کہا : بہت ہی جلد حوزہ علمیہ قم کے فقه و اصول کے درس خارج کے متن اور اس کی آواز کو بلوتوتھ کے ذریعہ حوزہ علمیہ قم کے طلاب و افاضل کو ارسال کیا جائیگا ۔

 

انھوں نے کہا : یہ طریق کار آئندہ دو مہینہ میں شروع ہو جائیگا اور مراجع کرام کے فقه و اصول کے درس خارج و حوزہ علمیہ کے علماء کے درس میں شرکت کرنے والے درسوں کا متن بھی اس طریقہ سے حاصل کرینگے ۔ 

 

جوادی نے اطلاع دی : حوزہ علمیہ کے وہ طلاب و افاضل جو انٹر نٹ کے ذریعہ صدائے بھار چائینل میں نام لکھوایا ہے ان کے درخواست کے مطابق متنی فائیل کو بلو توتھ کے ذریعہ ان کو بھیج دیا جائیگا ۔ 

 

انہوں نے استاد کے درس میں حاضر ہونے کی پہلے سے اچھے طریقہ سے تیاری اور نئی اور تازی اطلات کو ، اس کام کا اھم ھدف بتایا اور کہا : حوزہ علمیہ کے طلاب و افاضل اس طرح کے پروگرام کی وجہ سے استاد کے درس میں با قاعدہ تیاری کے ساتھ شرکت کرینگے ۔

 

صدا بھار ادارہ کے سربراہ نے اظہار کیا : اس روش کار کے سلسلہ میں جو تیاریاں اور ضروری ھماھنگی ہو چکی ہے اس کام کو پہلے مشهد، قم و اهواز میں شروع کیا جائیگا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬