15 March 2012 - 16:28
News ID: 3925
فونت
آيت الله مصياح يزدي:
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (ره) تعليم و تحقيق ادارہ کے صدر نے اخلاقي امور کي اقدار شخص کي نيت پر منحصر ہے اور وضاحت کي : دکھاوا و رياکارانہ عبادت اور علم کا حصول انسان کو جہنم کے راہ پر لگا ديتا ہے?
آيت الله مصياح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (ره) تعليم و تحفقيق ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ شب قائد انقلاب اسلامي کے قم دفتر ميں تقرير کرتے ہوئے نيت کو اخلاقي اقدار کي بنياد جانا اور کہا : نماز و عبادت اور وہ اعمال جو غير خدا کے لئے انجام دئے جاتے ہيں وہ انسان کو جہنم ميں لے جاتا ہے?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ انسان کا روح تکليف کے ابتدا سے ہي خود بخود کمال کي طرف رشد و پرواز کرتا ہے اظہار کيا : انسان کي توجہ و اس کي رغبت اس پرواز کو سمت ديتي ہے ؛ دنيا سے تعلق رکھنا پرندہ کے پير ميں پتھر بندھے ہونے کي مانند ہے کہ جتنا وزن زيادہ ہوگا پرواز ميں اسي کے مطابق پريشاني ہوگي?

امام خميني (ره) تعليم و تحقيق ادارہ کے صدر نے اميرالمومنين علي عليه السلام کے مطابق عبادت کي تين قسم بيان کرتے ہوئے کہا : عبادت کي پہلي قسم تاجروں کا ہے کہ جو جنت کي لالچ ميں انجام ديتے ہيں اور عبادت کي دوسري قسم غلاموں کي ہے جو جہنم کے خوف سے انجام ديتے ہيں اور ان ميں سے بہتر وہ ا?زاد لوگ ہيں جو ان دو قسموں سے اس قدر الگ ہيں کہ ھم لوگوں کے شمارش ميں نہي ہے?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬