14 October 2009 - 22:14
News ID: 404
فونت
ساتویں مرتبہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی علوم کا کمپیوٹری تحقیقاتی ادارہ اپنی جدید بنائی ہوئی سافٹ ویر کو فرینک فورٹ کے بین الاقوامی نمایشگاه میں نمائش کے لئے رکھے گا ۔
اسلامی علوم کا کمپیوٹری تحقیقاتی ادارہ فرینک فورٹ کے کتابی نمایشگاه میں حضور پیدا کریگا

 

رسا نیوز ایجنسی کے گزارش کے مطابق ، محسن مس‌چی ، ـ اسلامی علوم کے کمپیوٹری تحقیقاتی ادارہ کے بین الاقوامی بحش کے سربراہ نے رپورٹروں سے گفتگو میں کہا : اسلامی علوم کے کمپیوٹری تحقیقاتی ادارہ مسلسل ساتوں مرتبہ اپنی جدید بنائی ہوئی سافٹ ویر جو علوم قران و اسلامی معارف کے متعلق ہے اس کو فرینک فورٹ کے ایکسٹھویں بین الاقوامی نمایشگاه میں نمائش کے طور پر پیش کریگا ۔


انہوں نے اپنی باتوں میں اضافہ کیا : خوشی کی بات ہے اسلامی علوم کے کمپیوٹری تحقیقاتی ادارہ انیسویں مرتبہ جرمنی میں بین الاقوامی نمایشگاه کا تجربہ کریگا ۔
  

مس چی نے اظیار خیال کیا : بارہ مرتبہ بین الاقوامی نمایشگاه «سبیت‌» میں حضور اور سات مرتبہ فرینک فورٹ کے بین الاقوامی کتابی نمایشگاه میں کل ملا کر یہ انیس سال تجربہ کو بیان کرتا ہے ۔


انہوں نے کہا : اسلامی علوم کے کمپیوٹری تحقیقاتی ادارہ پہلی مرتبہ سن  ۱۹۹۲ ء میں جو تخصصی نمائشگاہ تھی اس میں اپنی جدید بنائی ہوئی سافٹ ویر کے ساتھ شرکت کی ۔


قابل ذکر ہے ، فرینک فورٹ کا ایکسٹھوا بین الاقوامی نمایشگاه ۱۴ سے ۱۸ اکتبر تک اس جاری سال میں انعقاد ہوگا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬